Ultra-Pure, Premium Quality Omega 3 (1000mg Fish Oil) خون میں کولیسٹرول کی سطح کو متوازن بنا کہ دل کی جملہ تکالیف سے محفوظ رکھنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے نیزامراض قلب میں مبتلا افراد میں اچانک موت کے خطرے کو کم کرتا ہے۔ہارمونز، دل ، دماغ، آنکھوں، جوڑوں اور مدافعتی نظام کی کارکردگی کو فعال بنانے میں اہم کردار ادا کرتاہے۔یاداشت اورذہانت میں اضافے کیلئے انتہائی فائدہ مند ہے